25 جون، 2024، 6:26 PM

مہر نیوز کی رپورٹ؛

ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام

ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام

18 ذوالحجہ کو عید غدیر یعنی عید ولایت و امامت کی آمد کے ساتھ ہی ایران بھر کے صوبوں کے عوام اس عظیم الشان عید کا جش منانے کے لئے پورے دل و جان سے نیاز کا اہتمام کرتے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی، صوبائی گروپ:  شیعیان اہل بیت ع کی سب سے بڑی عید یعنی عید ولایت و امامت کہ جسے عید غدیر کہا جاتا ہے۔ کو اسلامی جمہوریہ ایران کے عوام بھی دنیا کے دیگر اہل تشیع کی طرح پرجوش انداز میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منا رہے ہیں

جس میں ضرورت مندوں کو کھانا کھلانا، نیاز کی تیاری اور تقسیم، کئی کلومیٹر طویل تقریبات کا انعقاد اور شہروں کو سجانا، غدیر کی منظر نگاری، ناداروں کی مدد کے لئے امدادی مہم، ایک بڑے قافلے کی شکل میں "غدیر سے ظہور تک" کے عنوان سے پیدل مارچ وغیرہ شامل ہے۔

اس سال  عید الاضحی اور عید الغدیر کے درمیان، ملک کے 29 صوبوں اور 319 شہروں میں عوامی مرکز کی جانب سے ثقافتی و دینی موکبوں کے ذریعے ایک کلومیٹر طویل جشن غدیر کا انعقاد کیا گیا ہے۔ 

دستیاب اعدادوشمار کے مطابق ان ایام کے دوران ملک بھر میں 488 کلومیٹر طویل جشن غدیر کا انعقاد کیا گیا ہے اور 17000 نیاز کی دیگیں تقسیم کی جاچکی ہیں۔

مشہد: شہید صدر رئیسی کے مقبرے پر عوام کا عید غدیر کی مناسبت سے ہدیہ تبریک و اظہار عقیدت 

 مشہد میں عید غدیر کی مناسبت سے عظیم الشان جشن اور ضیافت کا اہتمام

ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام

ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام

ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام

مشہد کے ملت پارک میں 11 ہزار افراد کو کھانا کھلایا گیا۔

قروہ میں نیاز کی 110 دیگیں پکائی گئیں 

گناوہ میں 12,000 غذائی پیکٹس  تقسیم کئے گئے۔

ایلام شہر میں جشن غدیر کا آغاز، 60 اسٹالز لگا کرکیا گیا، ویڈیو ملاحظہ ہو

جشن غدیر کے موقع پر علویوں کا جوش و خروش دیدنی ہے۔

 قزوینی فنکاروں کی طرف سے 1100 سے زیادہ غذائی پیکٹس تقسیم کئے گئے۔

 کوہبانان شہر کے لوگوں نے جشن غدیر منعقد کرکے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام سے عقیدت کا اظہار کیا۔

کرج میں عید غدیر کی خوشیاں دوبالا ہوگئیں

ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام

قم: حضرت معصومہ (س) کے حرم کی جانب سے  40,000 کھانے تقسیم کئے ہے۔ شام تک مجموعی طور پر 50,000 سے زائد کھانے تقسیم کیے جائیں گے۔

ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام

ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام

ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام

News ID 1924957

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha